• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخواملی عوامی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار ودان نے کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹوز اور ضلع کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج منگل 16 جون کو صبح 10 بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید