• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کیلئے پینل آف چیئر پرسن کا اعلان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے پینل آف چیئر پرسن کا اعلان کردیا گیا ۔ بدھ کو اسمبلی اجلاس کے آغاز پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی نے اراکین اسمبلی میر صادق سنجرانی ، زرک مندوخیل ، خیر جان بلوچ اور شاہد ہ رؤف پر مشتمل پینل آف چیئر پرسن کا اعلان کیا۔
کوئٹہ سے مزید