کوئٹہ(پ ر)زرغون ویلفیئر ہاؤسنگ ایسوسی ایشن کے سابق صدر محمد رمضان ملا خیل نے کیو ڈی اے حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیوب ویلر کی سولر ائزیشن احسن فیصلہ ہے جس سے نہ صرف لوڈ شیڈنگ کے مسائل سے نجات ملے گی بلکہ پانی کے نرخوں میں بھی کمی واقع ہوگی انہوں نے امید ظاہر کی کہ کیو ڈی اے انتظامیہ 9سال سے حل طلب گیس کا مسئلہ حل کریگی ۔