کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جزل پولیس محمد طاہر نے تعیناتی کے منتظر مظہر حسین کاظمی کو ڈی ایس پی اسپشل برانچ کوئٹہ کمپلینٹ آفس ایس ایس پی آپریشنز آفس کوئٹہ انسپکٹر محمد عاصم علوی کو ایس ڈی آئی او ایئرپورٹ سرکل کوئٹہ انسپکٹر ڈسٹرکٹ کوئٹہ نور احمد اچکزئی کو ایس ڈی آئی او صدر سرکل کوئٹہ جبک انسپکٹر سی پی او آفس افتخار حسین کو ایس ڈی آئی او کچلاک سرکل کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔