کوئٹہ( پ ر) جونیئر ٹیچر ایسوسی ایشن بلوچستان کا اجلاس ہوااجلاس میں 50 فیصد پروموشن کوٹہ ،سروس اسٹرکچراوردیگر مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا شرکا نے حکومت بلوچستان سے پرزور مطالبہ کیا کہ جونیئر کیڈر اساتذہ کا 50فیصد پروموشن کوٹہ پر فوری عمل کیاجائے اب مزید تاخیر ناقابلِ قبول ہےاس حوالے سے مشترکہ جدوجہد شروع کی جائے گییہ صرف جونیئرز کا مسئلہ نہیںپوری اساتذہ برادری کا مسئلہ ہے صوبائی صدر محمدیوسف کاکڑ نے کہا کہ جب تک سینئر اور جونیئر اساتذہ متحد نہیں ہوں گےمسائل حل نہیں ہونگے۔