• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس سلنڈرپھٹنے سے دوافراد جھلس کر زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ کے علاقہ میں تنورمیں گیس سلنڈرپھٹنے سے دوافرادجھلس گئے ۔ریسکیو1122کے مطابق بابو لال حسین روڈ پر ایک تنور میں گیس سلنڈر کادھماکہ ہواجس سے آگ لگ گئی ۔آگ لگنے سے 45 سالہ سعید اور 38 سالہ حمید بری طرح جھلس گئے۔
اسلام آباد سے مزید