شیر شاہ میں گھر سے نوجوان لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی

December 07, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیرشاہ محمدی روڈ گلی نمبر 44 کے قریب گھر سے ملنے والی 15 سالہ گل بی بی د ختر کریم کی پھندا لگی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق وجہ ہلاکت فوری معلوم نہیں ہو سکی ۔