نیو کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب خالی پلاٹ میں موجود ٹھیلوں میں آگ لگ گئی

December 07, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی پاور ہائوس چورنگی کے الیکٹرک آفس کے قریب خالی پلاٹ میں موجود ٹھیلوں میں آگ لگ گئی ،امدادی رضاکاراورفائربریگیڈ نےجائے وقوع پر پہنچ کر 3فائرٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو آگ پر قابوپالیا ، پلاٹ میں کھڑے تمام ٹھیلے جل گئے۔