10جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

December 07, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ قطب پور پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 10جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔