• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہرکرنے والا ملزم گرفتار ،حوالہ پولیس

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار حوالہ پولیس ۔ ٹول پلازہ بستی ملوک گاڑی نمبری ATM/141 کو روکا اور ٹول پلازہ ادا کرنے کا کہا تھا تو مذکورہ شخص نے اپنی پہنچان حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے نام نیاز بتایا جس کی جانچ پڑتال کرنے پر شناخت وسیم سے ہوئی جو سمہ سٹہ کا رہائشی نکلااور جعلی ثابت ہوا ٹول پلازہ پر موجود سکیورٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور حوالہ بستی ملوک کردیا پولیس نے جعلی ملازم کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید