• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس ملتان میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی سی ملتان نے کی،اس موقع پر ضلع بھر کے تمام ڈرگ انسپکٹرزموجود تھے، اجلاس میں 20 سے زائد کیسز کی سماعت کے دوران فیصلے سنائے گئے۔
ملتان سے مزید