امریکی نائب صدر نے ایران جنگ کے معاملے پر نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس ایران جنگ کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی قیادت کر رہے ہیں، آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی موت کے باوجود ایرانی رجیم کی اقتدار پر گرفت مزید مضبوط ہوئی۔۔