ملک کو معاشی عدم استحکام سے نکالنے کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی، شاداب رضا

February 21, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ اہلسنت کو ایک لڑی میں پرونے کیلئے اپنے شہداء قائدین کے نقش قدم پر گامزن ہیں،نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن انتخابات شیڈول پر کرانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائیں،ملک کو معاشی عدم استکام سے نکالنے کیلئے تمام اکائیوں کو یکجان ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی،کرپشن واقرباء پروری نے ملک کو معاشی طور پر شدید نقصان پہنچایا ہے۔