انجینئرنگ یونیورسٹی میں سالانہ کئیر فیئر

February 23, 2024

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے سالانہ کیریئر فیئر کا انعقاد کیا۔ جس کا مقصد طلباء کو مؤثر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ کمپنیوں کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مضبوط کرنا تھا۔