معمولی تلخ کلامی پر3 افراد کا کارسوار پرتشدد

February 23, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر) لیاقت آباد کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر 3 افراد نے کار سوار پر بدترین تشدد کر کے بال مونڈ د ئیے ، پولیس نے حنان، ایان اور نعمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔