گیس قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا، عوامی تحریک

February 29, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے صدرقاضی زاہد حسین نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا اور لوگوں کی مہینہ بھر کی کُل آمدن سے بھی زائد بل بھجوائے گئے ۔