لاہور(کلچرل ونگ)روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام گزشتہ روز یونیک گروپ کیمپسز میںتقریب تقسیم انعامات کاسلسلہ جاری ہے۔رحمانپورہ، گلبرگ ،غالب مارکیٹ، فیصل ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن ، مہران بلاک اورکالج بلاک کیمپسزکی تقریب تقسیم انعامات ایکسپو سنٹرمیں آج (جمعرات)کوہورہی ہے۔