بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مجرم کو 3 بار پھانسی کی سزا

February 29, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج عائشہ امتیاز نےکمسن بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم ندیم نصیر کو تین بار سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کا حکم دیدیا۔