سی پیک میں KCCDZ کی شمولیت سےمعیشت کوفروغ ملے گا، معظم گھرکی

February 29, 2024

لاہور(پ ر)صدرچائناجوائنٹ چیمبرمعظم گھرکی نے کہاہے کہ سی پیک میں کراچی کوسٹل کمپری ہینسو ڈویلپمنٹ زون منصوبے کی شمولیت سے پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا ۔