• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر منسٹر مریم اورنگزیب صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق شجاع آبادپہنچ گئے

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق علی الصبح شجاع آباد بائی پاس پہنچ گئے ۔ سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گردیز نالے کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید