• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچیوں کی صحت قوم کا سرمایہ HPVویکسین لگوائیں، جنرل ہسپتال میں آگاہی واک

لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم ممکن ہو سکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گائنی یونٹ 1،لاہور جنرل ہسپتال میں سرویکل کینسر سے بچاؤ اور ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے حوالے سے منعقدہ آگاہی واک کے شرکاء سے گفتگو میں کیا۔ واک کی قیادت پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل اور ایم ایس جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے کی۔
لاہور سے مزید