انسپکٹر کے عہدے پر تعینانی کی سفارش

March 02, 2024

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کےایک اعلامیہ کے مطابق محمد بلال ولد عبدالصادق کوبلوچستان کانسٹیبلری محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں انسپکٹر (بی 16) کے عہدے پر تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے۔