لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات شروع

March 02, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر )لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کےسالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا، چیئرمین ڈاکٹر انصر اظہر نے لارنس روڈ سمیت مختلف امتحانی سنٹر کا دورہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔