• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں فکر انگیز مصوری کی نمائش کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور (لوئر مال کیمپس) میں ”اَن ہیرڈ، اَن سنگ، اَن فریمڈ“کے عنوان سے ایک منفرد مصوری کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں بصری فن کے ذریعے محنت کش طبقے کی اکثر نظر انداز کی جانے والی خدمات کو اجاگر کیا گیا۔
لاہور سے مزید