• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحیم اشرفیؒ کی حیات و خدمات کے عنوان پرتعزیتی سیمینار آج جامعہ اشرفیہ میں ہوگا

لاہور(خبرنگار)جامعہ اشرفیہ لاہور کے سابق مہتمم اور عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کا سابق صدر،متحدہ علماء بورڈ اور قرآن بورڈ کے سابق چیئر مین،ملک کے نامور عالم دین مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی علمی ودینی اور ملی خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آ ج 2مئی بروز ہفتہ صبح دس بجے جامعہ اشرفیہ لاہور میں مولاناحافظ فضل الرحیم اشرفیؒ کی حیات و خدمات کے عنوان پرتعزیتی سیمینار مہتمم مولانا قاری ارشد عبید کی زیر صدارت منعقد ہوگا سیمینار سے نامور شخصیات، دینی جماعتوں کے قائدین،، وفاقی وصوبائی وزراء، اورمذہبی و سیاسی راہنماء خطاب کریں گے۔
لاہور سے مزید