• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مثبت فکر علماء کی تیاری وقت کی اہم ضرورت، مفتی عبدالعلیم سیالوی

لاہور(خبرنگار)دور حاضر فتنہ و الحاد کا دور ہے اس سے نمٹنے کے لیے مثبت فکر علماء کی تیاری وقت کی اہم ضرورت ہے اور ہم سب کو ملکر فتنہ الحاد کا رد کرنا ہوگا علماء اپنی سوچوں کو مثبت رکھیں اور معاشرتی سدھار میں اپنا کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار مفتی اعظم جامعہ نعیمیہ شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی نے جامعہ علمیہ کے نے تدریسی سال کے آغاز پر دورہ حدیث کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید