• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کا "مسلم ریسکیو مشن" کے قیام کا اعلان

لاہور(خبرنگار)چیئرمین شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں شعبہ ریسکیو کو قومی سطح پر مزید منظم و فعال بنانے کیلئے "مسلم ریسکیو مشن" کے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید