22 سماج دشمن پکڑے گئے

March 03, 2024

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے 11ملزموں کو گرفتار کرکے چرس ، شراب اور پانچ پستول برآمد کر لئے ۔ 3ملزموں سے پتنگیں ڈوریں،گیس سلنڈرز اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد کئے گئے۔اسلام آباد کیپٹل پولیس نے بھی دو پیشہ ور بھکاریوں سمیت 11جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔ چار پستول بھی برآمد کئے گئے ۔