چارلسٹن ٹینس ٹائٹل ڈینلی کولنز کے نام

April 09, 2024

چارلسٹن ( جنگ نیوز) امریکا کی ڈینیلی کولنز نے ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں انہوں نے روس کی داریا کاستکینا کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کیا۔ یہ گذشتہ ہفتے میامی اوپن جیتنے کے بعد ان کا مسلسل دوسرا ٹائٹل ہے۔