نماز عیدالفطر کے اوقات

April 09, 2024

اہلسنّت

6:30

زینب مسجدجمشید روڈ نمبر 2 امامت مولانا محمدالطاف قادری،بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس، فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک،آب کوثر مسجد شیڈ فاؤنڈیشن سیکٹر 11/c نارتھ کراچی امامت مولانا اسحاق مدنی،نور حبیب مسجد نیا آباد لیاری، امامت مولانا اسحاق خلیلی،جامع مسجد گلزار مدینہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن،میمن مسجد جمشید روڈ،حبیب مسجد نزد لیاقت لائبریری مقبول آباد،یاسین زبیری پارک جمشید روڈ،ہری مسجد نانک واڑہ،گلزار انبیاء مسجد کے ایم سی ورکشاپ،جامع مسجد ناخدا کچھی میمن سوسائٹی بہادر آباد،مکہ مسجد آدم جی نگر ،امامت مولانا مفتی منصف غنی

6:45

کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہاؤس،جامع مسجد حنیفہ جعفرانی کچھی میمن قبرستان،جامع مسجد فاروقی سیکٹر 11 -A نارتھ کراچی،

7:00

جامع مسجد نیا ناظم آباد ،امامت مفتی محمد عمران الحق کلیانوی ،جامع مسجد خلفائے راشدین بلاک 13-Dگلشن اقبال،امامت علامہ کامران رضوی،جا مع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال، امامت مولانا شوکت سیالوی، جامع مسجد صدیقیہ رضویہ وائی ایریا کورنگی،مسجد خدیجۃ الکبریٰ میراں ناکہ لیاری،اقصیٰ عید گاہ میدان صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپارامامت قاری سعید قادری،جامع مسجد مجاہد نزد ایس آئی یو ٹی سول،عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپاؤنڈ،رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری،جامع مسجد نور مصطفی بہار کالونی لیاری،جامع مسجد قبا کے ایم سی ورکشاپ،جامع مدنی مسجد اکال بونگا نشتر روڈ گارڈن،کچھی میمن مسجد رتن تلاؤ،عید گاہ گراؤنڈ سیکٹر 2 نارتھ کراچی

7:15

فیڈرل بی ایریا مرکزی عیدگاہ ʼʼٹی ʼʼ گراؤنڈ، امامت مفتی منیب الرحمنٰ ،عید گاہ میدان ٹی پی ٹوکے ڈی اے محمود آباد نمبر 2، امامت مولانا عبد الحمید،محمد ی مسجد زمیندار چوک گلبہار،جامع مسجد بلال دریا آباد لیاری،

7.30

میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت وخطا بت علامہ شا ہ عبد الحق قادری،جامع مسجد مدینہ دھوبی گھاٹ لانڈھی نمبر چار، گلزار مسجد نزد ایس ایم لاء کالج برنس روڈ،عید گاہ میدان ممتاز نگر Bایریا ملیر، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ،فیضان جیلان مسجد کلفٹن،جامع میمن مسجد پہاڑی والی،مرکزی عید گاہ گراؤنڈ عرفات ٹاؤن قائد آباد،جامع مسجد رحمانیہ آگرہ تاج،جامع مسجد محمدی شیریں جناح،جامع مسجد یاسین آباد گلشن شمیم،جامع مسجد طیبہ ریلوے کالونی،عید گاہ باب الاسلام نارتھ ناظم آباد،جامعہ مسجدرحمانیہ بلاک7 گلستان جوہر،

7:45

صابری مسجد رنچھوڑ لائن،جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ، امامت مولانا عباس رضا الباروی،مسجد باغ ملیر علامہ اشرف چشتی،جامع مسجد غفاری الطاف نگر اورنگی مولانا مہتاب عالم نعیمی،کےپی ٹی گرائونڈ کیماڑی ،امامت پروفیسر کمال حسن عثمانی

8:00

مرکزی مسجد جیکب لائن، امامت و خطابت مولانا اہتمام الحق تھانوی،ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ، امامت مفتی تقی عثمانی ،قادریہ مسجد قائد پارک ملیر امامت مولانا عبد الوہاب قادری،جامعہ غوثیہ شیرازیہ گلشن عسکری قذافی ٹاؤن بن قاسم امامت پیر سید عبد القادر شیرازی،عید گاہ شہداء میلاد پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن،امامت علامہ حافظ ارشاد قادری،جامع مسجد مصطفی جناح روڈ شیرشاہ ،امامت مفتی بلال قادری،جامع مسجد میوہ شاہ لیاری،کچھی میمن مسجد صدر،عید گاہ پاپوش نگر ،جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،جامع مسجد طیبہ لاندھی نمبر 1،بغدادی مسجد متصل بغدادی تھانہ لیاری،جامع مسجد فیضان سیفیہ کلفٹن8:15 جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی

8:15

جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی،ابراہیم مسجد سیکٹر 11-A پاور ہاؤس،،جامع مسجد رحمانیہ بلاک 8 گلستان جوہر،جامعہ مسجدغازی بکرا پیڑی لیاری ، امامت سید حسین شاہ ہاشمی

8:30

نشتر پارک ، امامت مولانا تنویر الحق تھانوی مرکزی عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر 2،امامت جمیل احمد امینی،جناح مسجد برنس روڈ،جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار،جامع مسجد جیلانی نارتھ کراچی،جامع مسجد القادری اتحاد ٹاؤن،جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن،جامع مسجد قادری بغدادی لیاری،صدیق اکبر مسجد نارتھ کراچی سیکٹر11-C،جامع فیضان مصطفی مسجد 11-B نارتھ کراچی

9:00

مرکزی جامع مسجد نور مصطفیٰ سیکٹر 4/B سرجانی، امامت مولانا فخر الحسن شاہ،جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار، امامت علامہ کوکب نورانی،

10:00

قادری مسجد، خانقاہ قادریہ سولجر بازار، امامت ڈاکٹر فرید الدین قادری۔

فقہ جعفریہ

07:30

محفل مرتضیٰ ، پی ای سی ایچ سوسائٹی امامت مولانا محمد حسین رئیسی،مسجد صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک نمبر14امامت مولانا غلام حیدر صادقی جامع مسجد و امام بارگاہ عمار یاسر سیکٹر 8 سرجانی ٹاؤن،امامت مولانا تصور عباس

8:00

مسجد خیر العمل انچو لی سوسائٹی امامت مولانا سید وصی حیدر زیدی ،مسجد امام بارگاہ آل عبا ،امامت مولانا نادرعباس زیدی، مسجد و امام بارگاہ صادقیہ لیاقت آباد ،امامت مولانا سرباز شگری ،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر 10، امامت مولانا صادق جعفری،مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ،امامت مولانا عمید عسکری کاظمی،جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ ،امامت مولانا کمیل موسوی ،مسجد حُر تہیسر ٹاؤن ، امامت مولانا آغا دانش

8:30

مسجد و امام بارگاہ جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2،امامت مولانا غلام نبی جعفری ،مسجد و امام بارگاہ ایلیا ،پی آئی بی کالونی ،امامت مولانا فدا حسین ،مسجد صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک نمبر14 ،امامت مولانا عنبر حسین الحسینی

00. 9

مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ،امامت مولانا غلام حیدر،مسجد امام بار آل عبا ،امامت مولانا یوسف حسین جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ،امامت مولاناقاسم رضا جارچوی ،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر 10،امامت مولانا ملک غلام رمیز ،مسجد شاہ کربلاء ،رضویہ سوسائٹی ناظم آبادامامت مولانا علی محمد نقوی

9:45

مسجد شاہ کربلاء ،رضویہ سوسائٹی ناظم آباد امامت مولانا غلام نبی جعفری

ہلحدیث

6.25

مقامی ہال شاہراہ فیصل

6:30

عثمانیہ شمسی پارک شہید ملت روڈ بہادرآبا امامت مولانامفتی عبدالحنان سامرودی ،میرمحمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم جناح روڈ ،امامت مولاناداود شاکر ، مدرسہ وجامع مسجد ابوبکر ملیر 15 ، امامت مولانامفتی رفیق سلفی ،ہاساسنگ پارک نزدسبیل والی مسجد گرومندر،امامت مولانا عبدالغفار المعرفانی ، جامع مسجد سفید سولجر بازار،امامت مولانا خلیق الرحمنٰ قدر ، محمدی گراونڈ محمدی مسجد عزیزآباد6 ،امامت مولاناعاصم ،جامع مسجد باب السلام پارک 7/Cنارتھ کراچی ،امامت مولانا عبدالغفارسامی

6:45

کرکٹ گراونڈ شاہراہ قایدین ،امامت شیخ الاسلام علامہ عبداللہ ناصر رحمانی ،فتح باغ نارتھ ناظم آباد ،امامت مولاناعبدالمجید،جامع مسجد دارالسلام سیکٹر 16۔Aبفرزون ،امامت مولانامحمداحمد نجیب ، جامع مسجد اہل بیت سکیٹر 5Dنیوکراچی ،امامت مولانا بلال مشتاق،جامع مسجد عبدالمجید اہلحدیث داودگوٹھ بلدیہ ٹاون ،امامت مولاناقاری محمدحنیف

7:00

عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فیڈل بی ایریا امامت ،مولانام فتی انس مدنی ،حسرت موہانی پردہ پارک پاک کالونی ،امامت علامہ عبدالخالق آفریدی ، ٹرانس لیاری پارک پرانا گولیمار،امامت مولانا یونس صدیقی،ماڈل پارک نزدنیو حاجی کیمپ سلطان آباد،امامت مولانا نصیب شاہ سلفی ،جامع مسجد محمدی اہلحدیث عظیم پورہ ،امامت مولانا فہد افضال ،

7:15

جامع مسجد امام ابن تیمیہ ،امامت مولاناپروفیسرحافظ محمدسلفی ،انوبھائی پارک ناظم آباد،امامت مولانامفتی عبدالوکیل ناصر ،لیاری اسٹیڈیم ،امامت مولانا عبدالغفار خیرپوری ، جامع مسجد ابو ھریرہ سیکٹر 7/B سرجانی ،امامت مولانا عشیر شاہ محمدی ،جامع مسجد سعیدہ گلشن معمار،امامت مولاناسہیل طفیل

7:30

باغ علی نزد مرکز الفرقان نصیرآباد،امامت مولانا سعداللہ ،جامع مسجدرابعہ سیکٹر F5سرجانی،امامت مولاناامجدعلی ، پولیس ٹرینگ سیٹر سعیدآباد امامت مولاناعبدالباسط جتوئی ،

7:45

کےایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ ،امامت مولانا عبدالرحمن سلفی ،جامع مسجد محمدی یوپی سوسائٹی نیو کراچی،امامتمولانا حمزہ عبداللہ ، جامع مسجد محمدی گبول ٹاون نیوکراچی ،امامت مولانا صدیق اکبر ،جامع مسجد محدی گلبرک نمبر 2،امامت مولانا محمد عیسی اوڈ ۔