مفتی تقی عثمانی ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ میں عیدالفطر کی نماز پڑھائینگے

April 10, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ میں عیدالفطر کی نماز ٹھیک8 بجے ہوگی، مفتی تقی عثمانی امامت کرینگے ۔