جامعہ اردو، ایم اے پرائیویٹ سال اول اور آخر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 19 اپریل تک توسیع

April 18, 2024

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام ناظم امتحانات غیاث الدین کے مطابق ایم اے پرائیویٹ سال اول اور سال آخر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں19اپریل تک توسیع کردی گئی طلبہ و طالبات امتحانی فارم جامعہ اردو کی ویب سائٹ https://http.fuuast.edu.pk/pv سے آن لائن پر کئے جاسکتے ہیں جبکہ ایم اے سال اول اور سال آخرکی امتحانی فیس 5500 روپے ہے۔