سنی تحریک آج فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کریگی

April 21, 2024

لاہور(خبرنگار)پاکستان سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیر اہتمام آج دن 2بجے پریس کلب کے باہر آزادی فلسطین احتجاج ہو گا ۔