ژوب اور موسیٰ خیل میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

April 22, 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوارکوموسم خشک جبکہ ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل اور گر دو نواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو ئی محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل اور گر دو نواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔