سینئر لائیبریرین میاں صداقت شاہ ریٹائر ہو گئے

April 22, 2024

پشاور(نیوزرپورٹر)گریڈ 19کے سینئر لائیبریرین میاں صداقت شاہ (جی ایچ ایس ایس نمبر ون پشاور ) اپنے 60 سالہ مدت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ،میاں صداقت شاہ نے بطور معلم محتلف جگہوں پر اپنی فرائض سر انجام دیں ہیں۔