پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا حکومت نے سابق کمشنر شوکت علی یوسف زئی کو کمشنر رائٹ ٹو سروسز کمیشن خیبرپختونخوا تعینات کردیا گیا۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، گریڈ 20 کے سابق آفیسر شوکت یوسف زئی کمشنر بنوں، کمشنر ہزارہ،کمشنر ملاکنڈ اور کمشنر کوہاٹ ڈویژن کی حیثیت سےخدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔