• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریگی میں شادی شدہ خاتون نے خوکشی کر لی

پشاور (کرائم پورٹر) پشاور کے علاقے ریگی میں شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر خود کو پھانسی دے کر زندگی کا خاتمہ کردیاہے، پچھلے چند روز کے دوران پشاور میں یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں خاتون نے خودکو پھانسی دے کر مبینہ خودکشی کی ہے۔ پولیس نے واقعہ کی انکوائری شروع کردی ہے۔ ریگی پولیس کے مطابق گزشتہ ورز مبینہ خودکشی کا واقعہ غزالی گڑھی کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں 40سالہ مسماۃ نازیہ زوجہ ملک نیازنے گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔
پشاور سے مزید