ہائیکورٹ، حج مشن ، میڈیکل افسروں کی تعیناتیوں کیخلاف جواب طلب

April 23, 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نےحج مشن کےلئےمیرٹ کے برعکس میڈیکل افسروں کی تعیناتیوں کےخلاف درخواست پر وفاقی وزارت مذہبی امور سے 7 مئی کو جواب طلب کرلیا۔