غا زی آ با د ،گھر میں آتشزدگی، قیمتی سامان خاکستر

April 23, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر) غا زی آ با د میں واقع گھر میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ میں تبدیل ہو گیا۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ 6گاڑیوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا یاگیا، آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔