انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کی مولانا ادریس چنیوٹی کی وفات پر تعزیت

April 23, 2024

لاہور(خبرنگار)انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ،مولانا عبدالرؤف مکی ، مولانا زاہد محمود قاسمی ، مولانا محمد بن سعید ، مولانا مجیب الرحمن ،مولانا قاری طیب عباسی ، مولاناامداد اللہ قاسمی، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی ،مولانا قاری رفیق وجھوی ودیگر نے انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ پاکستان کے امیر مولانا الیاس چنیوٹی کے بھائی معروف عالم دین مولاناادریس چنیوٹی کی وفات پر تعزیت کااظہار کیاہے۔