لاہور (نیوز رپورٹر) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، صدر وسطی نازیہ توحید، صدرلاہورعظمی عمران نے ممتاز معالج ڈاکٹر محمد اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد اعظم کی وفات قومی نقصان ہے۔