لاہور (جنرل رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے محمد حفیظ اللہ نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کے ہمراہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا اور کراچی روانگی کے لیے تیار قراقرم ایکسپریس میں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا خصوصی معائنہ کیا۔