• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لمز کی دو روزہ کانووکیشن1500 سے زائد طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تقسیم

لاہور( پ ر)لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں گریجویٹنگ کلاس آف 2026 کے اعزاز میں دو روزہ کانووکیشن کی چار پروقار تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں 1,500 سے زائد طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔لمز کے اسکولز، جن میں بزنس، ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسز، لا، سائنس اینڈ انجینئرنگ اور ایجوکیشن شامل ہیں، کے طلبہ و طالبات کو ان کے اہلِ خانہ، دوستوں، اساتذہ اور یونیورسٹی کی اعلیٰ قیادت کی موجودگی میں ڈگریاں دی گئیں۔
لاہور سے مزید