• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد جموں و کشمیر انتخابات، آئی پی پی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، ملک زمان نصیب

لاہور (نیوز رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے صدر ملک زمان نصیب نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی کامیابی حاصل کرے گی اور کارکنان اپنے قائد عبدالعلیم خان کے ویژن کے مطابق محنت کے ساتھ انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید