• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ پروفارمنگ آرٹس ورکشاپ کی اختتامی تقریب،رانا سکندر حیا ت کی شرکت

لاہور (پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کوکریکولر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ پر فارمنگ آرٹس ورکشاپ کی اختتامی تقریب یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی جبکہ تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیا ت تھے۔
لاہور سے مزید