• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعتوں کو مسابقتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی ناگزیر،شفیق احمد بٹ

لاہور (نیوز رپورٹر) قائم مقام چیئرمین (فرایا) شفیق احمد بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنعتی ترقی، برآمدات کے فروغ اور معاشی استحکام کے لیے صنعتوں کو عالمی معیار کے مطابق مسابقتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی ناگزیر ہے۔
لاہور سے مزید