لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نیا سربراہ مقرر کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر کارڈیالوجسٹ پروفیسر عامر حسین جو پہلے ہی وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خدمات انجام دے رہے تھے۔