پی ایچ ڈی اسکالر فرزانہ پروین جیسر کل اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گی

May 24, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیکلٹی آف ایجو کیشن ایند سوشل سائنسزاقراء یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر فرزا نہ پروین جیسر ہفتہ 25مئی کو صبح 11بجے گلشن اقبال کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گی۔