بینک آف پنجاب کا معاہدہ

May 24, 2024

لاہور(پ ر)دی بینک آف پنجاب نے لاہور گیریژن انسٹی ٹیوٹ فار اسپیشل ایجوکیشن کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خصوصی طلباکی تعلیم وبہبودکیلئےسالانہ مالی معاونت فراہم کی جا سکے گی۔