چیف کوآرڈنیٹر تاجر دوست اسکیم کوئٹہ پہنچ گئے

May 25, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چیف کوآرڈنیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کوئٹہ پہنچ گئے وہ آج (ہفتہ 25 مئی کو) چیف کمشنر ایف بی آر کے دفتر اسپنی روڈ پر 3 بجے تاجروں اور ایف بی آر کے نمائندوں سے ملاقات و اجلاس میں شرکت اور شام 5 بجے پریس کانفرنس کریںگے۔